QR-Tools

📱💳

JazzCash QR

Generate a permanent QR Code for your JazzCash mobile number

💡 استعمال کا طریقہ:

  1. نمبر لکھ کر QR کوڈ جنریٹ اور ڈاؤن لوڈ کریں۔
  2. بھیجنے والا کیمرے یا Google Lens سے اسکین کرے۔
  3. اسکرین پر Copy Number سے نمبر کاپی کرے۔
  4. اپنی ایپ میں پیسٹ کر کے رقم بھیج دے.
📱💚

EasyPaisa QR

Generate a permanent QR Code for your EasyPaisa mobile number

💡 استعمال کا طریقہ:

  1. نمبر لکھ کر QR کوڈ جنریٹ اور ڈاؤن لوڈ کریں۔
  2. بھیجنے والا کیمرے یا Google Lens سے اسکین کرے۔
  3. اسکرین پر Copy Number سے نمبر کاپی کرے۔
  4. اپنی ایپ میں پیسٹ کر کے رقم بھیج دے.
✉️🔵

Email QR

Generate a QR Code to let users email you directly with one scan

💡 استعمال کا طریقہ:

  1. اپنی درست ای میل آئی ڈی درج کریں۔
  2. کیو آر کوڈ جنریٹ کریں اور ڈاؤن لوڈ کریں۔
  3. اسکین کرنے پر یوزر کے فون میں براہِ راست ای میل ایپ اوپن ہو جائے گی۔
  4. اسے ایڈریس مینوئل نہیں لکھنا پڑے گا۔
🔗🌐

Website URL QR

Generate a QR Code to open any website or link instantly upon scanning

💡 استعمال کا طریقہ:

  1. لنک (جیسے https://) کے ساتھ ویب سائٹ ایڈریس لکھیں۔
  2. کیو آر کوڈ جنریٹ کریں اور ڈاؤن لوڈ کر لیں۔
  3. اسے بروشرز، کارڈز یا ویب سائٹ پر لگائیں۔
  4. اسکین کرتے ہی یوزر ڈائریکٹ لنک پر چلا جائے گا۔
📶⚡

Wi-Fi QR

Generate a QR Code to let users connect to your Wi-Fi network instantly

💡 استعمال کا طریقہ:

  1. اپنے انٹرنیٹ کا نام (SSID) اور پاس ورڈ لکھیں۔
  2. کیو آر جنریٹ کر کے گھر یا دکان کی دیوار پر لگا دیں۔
  3. مہمان اسکین کر کے بغیر پاس ورڈ ٹائپ کیے خودکار کنیکٹ ہو جائیں گے۔
👤📇

Contact QR

Generate a vCard QR Code to let users save your phone contact easily

💡 استعمال کا طریقہ:

  1. اپنا پورا نام اور مکمل فون نمبر درج کریں۔
  2. کیو آر کوڈ جنریٹ کریں اور ڈاؤن لوڈ کر لیں۔
  3. اسے اسکین کرتے ہی یوزر کے فون میں مینوئل ٹائپنگ کے بغیر رابطہ محفوظ کرنے کی ونڈو کھل جائے گی۔
Scroll to Top