📱💳
JazzCash QR
Generate a permanent QR Code for your JazzCash mobile number
💡 استعمال کا طریقہ:
- نمبر لکھ کر QR کوڈ جنریٹ اور ڈاؤن لوڈ کریں۔
- بھیجنے والا کیمرے یا Google Lens سے اسکین کرے۔
- اسکرین پر Copy Number سے نمبر کاپی کرے۔
- اپنی ایپ میں پیسٹ کر کے رقم بھیج دے.
📱💚
EasyPaisa QR
Generate a permanent QR Code for your EasyPaisa mobile number
💡 استعمال کا طریقہ:
- نمبر لکھ کر QR کوڈ جنریٹ اور ڈاؤن لوڈ کریں۔
- بھیجنے والا کیمرے یا Google Lens سے اسکین کرے۔
- اسکرین پر Copy Number سے نمبر کاپی کرے۔
- اپنی ایپ میں پیسٹ کر کے رقم بھیج دے.
💬🟢
WhatsApp QR
Generate a QR Code that opens a direct WhatsApp chat instantly
💡 استعمال کا طریقہ:
- بغیر پلس (+) کے کنٹری کوڈ کے ساتھ نمبر لکھیں۔
- کیو آر کوڈ جنریٹ کریں اور ڈاؤن لوڈ کریں۔
- کوئی بھی اسکین کرے گا تو براہِ راست آپ کی واٹس ایپ چیٹ اوپن ہو جائے گی۔
- نمبر سیو کرنے کا جھنجھٹ ختم۔
✉️🔵
Email QR
Generate a QR Code to let users email you directly with one scan
💡 استعمال کا طریقہ:
- اپنی درست ای میل آئی ڈی درج کریں۔
- کیو آر کوڈ جنریٹ کریں اور ڈاؤن لوڈ کریں۔
- اسکین کرنے پر یوزر کے فون میں براہِ راست ای میل ایپ اوپن ہو جائے گی۔
- اسے ایڈریس مینوئل نہیں لکھنا پڑے گا۔
🔗🌐
Website URL QR
Generate a QR Code to open any website or link instantly upon scanning
💡 استعمال کا طریقہ:
- لنک (جیسے https://) کے ساتھ ویب سائٹ ایڈریس لکھیں۔
- کیو آر کوڈ جنریٹ کریں اور ڈاؤن لوڈ کر لیں۔
- اسے بروشرز، کارڈز یا ویب سائٹ پر لگائیں۔
- اسکین کرتے ہی یوزر ڈائریکٹ لنک پر چلا جائے گا۔
📶⚡
Wi-Fi QR
Generate a QR Code to let users connect to your Wi-Fi network instantly
💡 استعمال کا طریقہ:
- اپنے انٹرنیٹ کا نام (SSID) اور پاس ورڈ لکھیں۔
- کیو آر جنریٹ کر کے گھر یا دکان کی دیوار پر لگا دیں۔
- مہمان اسکین کر کے بغیر پاس ورڈ ٹائپ کیے خودکار کنیکٹ ہو جائیں گے۔
👤📇
Contact QR
Generate a vCard QR Code to let users save your phone contact easily
💡 استعمال کا طریقہ:
- اپنا پورا نام اور مکمل فون نمبر درج کریں۔
- کیو آر کوڈ جنریٹ کریں اور ڈاؤن لوڈ کر لیں۔
- اسے اسکین کرتے ہی یوزر کے فون میں مینوئل ٹائپنگ کے بغیر رابطہ محفوظ کرنے کی ونڈو کھل جائے گی۔
